سیتل ماڑی پولیس نے افغان باشندہ گرفتار کر لیا

سیتل ماڑی پولیس نے افغان باشندہ گرفتار کر لیا

ملتان)کرائم رپورٹر)سیتل ماڑی پولیس نے افغان باشندہ گرفتار کرلیا سیتل ماڑی پولیس نے لار ی اڈا ایک مشکوک شخص کو روکا (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

تلاشی لی پتہ جوئی پر اس نے بتایا کہ وہ افغانستان کا رہنے والا ہے ملزم کے پاس شناختی کارڈ بھی نہ تھا۔جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر