پی ٹی آئی کے 6گرفتار کارکن تھانہ کینٹ سے رہا ،شاندار استقبال،ہار پہنائے گئے

پی ٹی آئی کے 6گرفتار کارکن تھانہ کینٹ سے رہا ،شاندار استقبال،ہار پہنائے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (کرائم رپورٹر )پی ٹی آئی کے چھ گرفتار کارکنوں کو رہا کر دیا گیا تفصیل (بقیہ نمبر54صفحہ7پر )
کے مطابق عمران خان کی کا ل پر اسلام آباد جانے کی کوشش میں گرفتار ہونیوالے تحریک انصاف کے چھ کارکنوں یعقوب شیر ، چوہدری محمود ، ملک عامر اعوان ، علی آفریدی سمیت چھ افراد کو آج تھانہ کینٹ پولیس نے رہا کر دیا کارکنوں نے رہائی پانے والوں کا شاندار استقبال کیا انہیں پھولوں کے ہار پہنائے اور نعرے بازی کی رہائی پانے والوں کا کہنا ہے کہ وہ کل عمران کے جلسہ میں شرکت کیلئے ضرور جائیں گے ۔