موٹر سائیکل ریڑھے پر پھل بیچنے والا تیز رفتار ٹرک کی زد میں آ کر جاں بحق

موٹر سائیکل ریڑھے پر پھل بیچنے والا تیز رفتار ٹرک کی زد میں آ کر جاں بحق

شا ہجمال (نمائندہ پاکستان) شاہجمال کا رہائشی عبدالمجید چانڈیہ اپنے بھائی(بقیہ نمبر55صفحہ7پر )

ابراھیم کے ہمراہ موٹر سائیکل ریڑھے پر فروٹ بیچنے کے لئے چوک قریشی گیا واپسی پر چندریں موڑ میں سڑک کنارے کھڑی گاڑی کی کراسنگ کے دوران سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک نمبر پشاور 3780سے ٹکرا گیا جس سے عبدالمجید ولد اللہ وسایا موقع پر جاں بحق جبکہ اس کا بھائی ابراہیم معجزانہ طور پر محفوظ رہا جبکہ ٹرک ڈرائیور فرار ہو گیا ۔

جاں بحق

مزید : ملتان صفحہ آخر