نامعلوم خاتون نومولود بچی پارک میں پھینک کر غائب ‘ دم توڑ گئی

نامعلوم خاتون نومولود بچی پارک میں پھینک کر غائب ‘ دم توڑ گئی

ملتان(کرائم رپورٹر) مدنی پار ک میں نامعلوم خاتون نومولود بچی پھینک کر فرار ہوگئی،بچی دودھ نہ ملنے کے باعث جاں بحق ہوگئی(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

۔اہل علاقہ کی جانب سے پولیس کو اطلاع دی گئی۔شاہ رکن عالم پولیس نے بچی کی نعش کو نشتر ہسپتال منتقل کردیا۔

 

مزید : ملتان صفحہ آخر