ڈکیتی کی تین مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں کی نقدی سے محروم

ڈکیتی کی تین مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں کی نقدی سے محروم

ملتان (کرائم رپورٹر ) ڈکیتی کی تین مختلف وار داتوں میں شہری لاکھوں کی نقدی سے محروم ہو گئے تفصیل کے مطابق تھانہ شاہ رکن عالم (بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

پولیس کے علاقے غوثیہ کالونی میں دو مسلح ڈاکوؤں نے تاجر مزمل سے اسلحہ کے روز پر 18 لاکھ روپے چھین لیے مظفر آباد کے علاقے میں دو ڈاکوؤں نے شعیب احمد سے 2 لاکھ روپے چھین لیے تھانہ قطب پور کے علاقے میں ڈاکوؤ ں نے ریاض سے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر