تحریک انصاف آج یوم تشکر منارہی ہے، پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریاں

تحریک انصاف آج یوم تشکر منارہی ہے، پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریاں
تحریک انصاف آج یوم تشکر منارہی ہے، پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریاں

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پاناما لیکس کے معاملے پر کمیشن بنانے کی تجویز کے بعد اسلام آباد لاک ڈاؤن کرنے کااعلان واپس لینے والی تحریک انصاف آج یوم تشکر منارہی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے مختص کیے گئے مقام پر جلسے کی تیاریاں جاری ہیں،رات گئے عمران خان نے بھی تیاریوں کا جائزہ لیا۔دوسری جانب تحریک انصاف کی جانب سے آج منعقد ہونے والے جلسے کے لیے اسلام آباد کی انتظامیہ نے ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔اسلام آباد لاک ڈاو¿ن کی کال کے باعث پنجاب میں بند کی جانے والی تمام سڑکیں کھول دی گئی ہیں۔

مزید : قومی /اہم خبریں