پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کےلئے روانہ ہو گئی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کےلئے روانہ ہو گئی
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کےلئے روانہ ہو گئی

  

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کیلئے روانہ ہو گئی ۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ثنا میر کی قیادت میں دورہ نیوزی لینڈ کیلئے روانہ ہوگئی جہاں ٹیم 5ون ڈے اور ایک ٹی 20میچ کھیلے گی ۔

جنوبی کوریا کے صدر نے وزیرا عظم کو عہدے سے ہٹا دیا

قومی ویمن کرکٹ ٹیم 19 سال بعد دورہ نیوزی لینڈ کے لیے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پرواز ای کے 623 کے ذریعے دبئی روانہ ہوئی۔

اتحاد ائیرویز نے پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین پیشکش متعارف کروادی

15رکنی سکواڈ کے ساتھ 5آفشلز بھی نیوزی لینڈ روانہ ہوئے ہیں ۔ ایک روزہ میچزنو، گیارہ، تیرہ، سترہ اور انیس نومبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ سیریز کا واحد ٹی ٹونٹی میچ 21نومبر کو ہو گا۔

مزید : کھیل