شیخوپورہ اور گردونواح میں شدید دھند ، موٹر وے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا

شیخوپورہ اور گردونواح میں شدید دھند ، موٹر وے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا
شیخوپورہ اور گردونواح میں شدید دھند ، موٹر وے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا

  

شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) شیخوپورہ اور گردونواح میں شدیددھند نے ڈیڑ ے ڈال لیے ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخوپورہ اور گردونواح میں شدید دھند چھا گئی جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے جبکہ شیخوپورہ سے لاہور تک موٹر وے کو بھی بند کر دیا گیا ہے ۔

جنوبی کوریا کے صدر نے وزیرا عظم کو عہدے سے ہٹا دیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ شدید دھند کے باعث حد نگاہ 20سے 25میٹر تک رہ گئی ہے اور موٹر وے ایم ون اور ایم ٹو پر بھی شدید دھند کا راج ہے جس کے باعث موٹر وے کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے ۔

اتحاد ائیرویز نے پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین پیشکش متعارف کروادی

مزید : شیخوپورہ