لاہورائیرپورٹ پر نشے میں دھت خاتون کی ہنگامہ آرائی

لاہورائیرپورٹ پر نشے میں دھت خاتون کی ہنگامہ آرائی
لاہورائیرپورٹ پر نشے میں دھت خاتون کی ہنگامہ آرائی

  

لاہور (آن لائن) لاہور ائیرپورٹ پر نشے میں دھت خاتون نے ہنگامہ آرائی کی، سکیورٹی اہلکاروں نے اہل خانہ کے سپرد کر دیا۔ دبئی سے لاہور آنے والی پرواز میں سوار خاتون جب لاہور ائیرپورٹ پہنچی تو اس نے لاﺅنج میں ہنگامہ آرائی شروع کر دی۔

مزید : لاہور