چوہدری نثار نے گھر جاتے ایف سی اہلکاروں کو دیکھ کر گاڑی روک لی، جوانوں کو تنخواہوں ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے سے آگاہ کیا

چوہدری نثار نے گھر جاتے ایف سی اہلکاروں کو دیکھ کر گاڑی روک لی، جوانوں کو ...
چوہدری نثار نے گھر جاتے ایف سی اہلکاروں کو دیکھ کر گاڑی روک لی، جوانوں کو تنخواہوں ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے سے آگاہ کیا

  

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے گھر جاتے ہوئے ایف سی کے اہلکاروں کو دیکھ کر گاڑی روک لی۔

شیخ رشید کو پریڈ گراﺅنڈ جلسے میں ہر صورت شرکت کی دعوت، میں اور پرویز خٹک آپ کا استقبال کریں گے: عمران خان

چودھری نثار نے ایف سی کے جوانوں سے ملاقات کی اور جوانوں سے مصافحہ کرتے ہوئے خیریت دریافت کی۔ وزیر داخلہ نے ایف سی اہلکاروں کو تنخواہوں میں اضافہ سے آگاہ کیا آپکو آئندہ ماہ کی تنخواہ50فیصد اضافے سے ملے گی جبکہ آپکی ریٹائر منٹ کی عمر بھی 45سال کر دی ہے۔

مزید : اسلام آباد