قومی سلامتی کے خلاف چھپنے والی خبر جھوٹی ہے ، احتساب سب کا ہونا چاہئیے : رانا مشہود

قومی سلامتی کے خلاف چھپنے والی خبر جھوٹی ہے ، احتساب سب کا ہونا چاہئیے : رانا ...
قومی سلامتی کے خلاف چھپنے والی خبر جھوٹی ہے ، احتساب سب کا ہونا چاہئیے : رانا مشہود

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے کہا ہے کہقومی سلامتی کے خلاف چھپنے والی خبر جھوٹی ہے تاہم جھوٹی خبر دینے والے کیخلاف کارروائی ہونی چاہئیے ۔

ابتک نیوز کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ احتساب سب کا ہونا چاہئیے ، مسلم لیگ نواز عدالتوں کا احترام کرتی ہے اور عدالت جو بھی فیصلہ دے گی اسے قبول کیا جائے گا ۔

اتحاد ائیرویز نے پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین پیشکش متعارف کروادی

عمران خان نے اپنی اصلیت جاننے کے بعد دھرنا موخر کیا ۔ ملک میں لاک ڈاﺅن کی اجاز ت کسی کو بھی نہیں مل سکتی ۔ پی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے ۔ 

مزید : لاہور