کیپٹن(ر) صفدر کو بھی ذرا سا ریلیف مل گیا

کیپٹن(ر) صفدر کو بھی ذرا سا ریلیف مل گیا
کیپٹن(ر) صفدر کو بھی ذرا سا ریلیف مل گیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن(ر) صفدر کی نااہلی کے لی¿ے دائر درخواست پر سماعت سولہ نومبر تک ملتوی کردی ہے۔کیپٹن(ر) صفدر کے خلاف نااہلی کی درخواست تحریک انصاف کے نواب زادہ صلاح الدین نے دائر کررکھی ہے۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سینیٹر لیاقت ترکئی کے خلاف اے این پی کی بشری گوہر کی درخواست پر سماعت بھی سولہ نومبر تک ملتوی کردی ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں