سعودی عرب کی سٹاک مارکیٹس 9 روز کے بعد بلند ترین سطح پر آ گئیں

سعودی عرب کی سٹاک مارکیٹس 9 روز کے بعد بلند ترین سطح پر آ گئیں
سعودی عرب کی سٹاک مارکیٹس 9 روز کے بعد بلند ترین سطح پر آ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (آن لائن) سعودی عرب کی سٹاک مارکیٹس 9 روز کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے کیونکہ بنکنگ سیکٹرز کے شیئرز میں منافع دیکھنے میں آیا ہے جبکہ خطے کی دیگر مارکیٹوں میں ملا جلا رحجان رہا ۔میڈیا رپوٹس کے مطابق سعودی سٹاک اینڈیکس میں 9 روز کے بعد 10.01 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا تیل کی عالمی قیمت میں کمی کے بعد یہ بہتری بنکنگ سیکٹرز میں شیئرز کے منافع کے بعد سامنے آئی ہے ۔

مزید :

بزنس -