سری لنکن سٹاک مارکیٹس میں شیئرز کی قیمتیں گزشتہ 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

سری لنکن سٹاک مارکیٹس میں شیئرز کی قیمتیں گزشتہ 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں
سری لنکن سٹاک مارکیٹس میں شیئرز کی قیمتیں گزشتہ 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

  

کولمبو (آن لائن) سری لنکن کی سٹاک مارکیٹس میں شیئرز کی قیمتوں میں گزشتہ تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں کیونکہ سرمایہ کاروں نے ریٹ کو تبدیل نہ کرنے کے مرکزی بنک کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی بنک نے گزشتہ روز بنچ مارک شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی اور کہاہے کہ کریڈٹ گروتھ میں سست روی آئی ہے اس کی مانیٹری پالیسی بھی معقول ہے ۔

مزید : بزنس