وہاب ریاض ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے 28ویں پاکستانی باؤلر بن گئے

وہاب ریاض ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے 28ویں پاکستانی باؤلر بن گئے
وہاب ریاض ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے 28ویں پاکستانی باؤلر بن گئے

  

شارجہ ( آن لائن ) پاکستان ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے 28ویں پاکستانی باؤلر بن گئے. وہاب نے ویسٹ انڈیز کیخلاف جاری آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پانچ وکٹیں لیکر پرویز سجاد کا ریکارڈ توڑ دیا سجاد نے 59 وکٹیں لے رکھی تھی جبکہ وہاب ریاض نے 61وکٹیں لے رکھی ہیں پاکستان کی جانب سے زیادہ وکٹیں لینے کا اعزاز وسیم اکرم کو حاصل ہے جنہوں نے 414وکٹیں لے رکھی ہیں ۔

مزید : کھیل