مدثر نظر کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ، اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے آٹھویں پاکستانی بلے باز بن گئے

مدثر نظر کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ، اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے ...
مدثر نظر کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ، اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے آٹھویں پاکستانی بلے باز بن گئے

  

شارجہ ( آن لائن ) پاکستانی ٹیم کے اوپننگ بلے باز اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ہم وطن بلے باز مدثر نظر کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا .اظہر پانچ روزہ کرکٹ میں زیادہ رنز بنانے والے آٹھویں پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں پاکستان کی جانب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز یونس خان کو حاصل ہے جنہوں نے 9663رنز بنا رکھے ہیں ۔

مزید : کھیل