پاناما لیکس ،تحریک انصاف کے کارکن کا عمران خان کو خط ،ایک ایسی چیز مانگ لی کے کپتان کو بڑ ی مشکل میں ڈال دیا

پاناما لیکس ،تحریک انصاف کے کارکن کا عمران خان کو خط ،ایک ایسی چیز مانگ لی کے ...
پاناما لیکس ،تحریک انصاف کے کارکن کا عمران خان کو خط ،ایک ایسی چیز مانگ لی کے کپتان کو بڑ ی مشکل میں ڈال دیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد کو لاک ڈاﺅن کرنے کا اعلان واپس لینے کے بعد پی ٹی آئی کے کارکن نے عمران خا ن کو خط لکھ کر دھرنے کے لیے مانگے گئے چندے کے پیسے واپس کرنے کا مطالبہ کردیا ۔

ٹیلی نار اور بیکن ہاوس نے مل کر ایسا عالمی ریکارڈ بنا لیا کہ جان کر ہر پاکستانی خوش ہو جائے گا

نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق ضلع بھکر کی تحصیل دریا خان سے تعلق رکھنے والے کارکن اللہ دتہ کی جانب سے عمران خان کو خط تحریر کیا گیا جس میں کہا گیا کہ آپ نے اسلام آباد دھرنے کے لیے 100روپے فنڈ لیا تھا،اب آپ نے دھرنا موخر کردیا لہذابرائے مہربانی 100روپے واپس کیے جائیں ۔ خط میں اللہ دتہ نے مزید کہا کہ ملاقات کے لیے بنی گالا آیا لیکن عمران خان سے ملاقات بھی نہ ہو سکی ۔

واضح رہے کہ اسلام آباد کو لاک ڈاﺅن کرنے کے لیے تحریک انصا ف نے 100روپے فنڈ دینے کی اپیل کی تھی ۔

مزید : قومی