دھرنوں اور تشدد کی سیاست کرنے والے اپنے انجام کو پہنچ گئے :آصف کرمانی

دھرنوں اور تشدد کی سیاست کرنے والے اپنے انجام کو پہنچ گئے :آصف کرمانی
دھرنوں اور تشدد کی سیاست کرنے والے اپنے انجام کو پہنچ گئے :آصف کرمانی

  

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم نواز شریف کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ دھرنوں اور تشدد کی سیاست کرنے والے اپنے انجام کو پہنچ گئے ہیں ترقی پسند عوام نے منفی سیاست کو مسترد کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے وزیر اعظم نواز شریف کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان پریڈ گراؤنڈ جلسہ گاہ میں میڈیا کو 10 لاکھ کرسیاں دکھائیں ترقی پسند عوام نے عمران خان کی منفی سیاست کو مسترد کر دیا ہے اور دھرنوں اور تشدد کی سیاست کرنے والے اپنے انجام کو پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لال حویلی والا لال حویلی کا رہا اور نہ ہی بنہ گالا کا رہا ۔ لال حویلی سے سسکیوں اور آہوں کی آوازیں آ رہی ہیں ۔

مزید : اسلام آباد