عمران خان کا کل پانامہ لیکس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

عمران خان کا کل پانامہ لیکس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
عمران خان کا کل پانامہ لیکس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کی سماعت کے موقع پر عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پانامہ لیکس کی سپریم کورٹ میں سماعت سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے پانامہ لیکس کی سماعت کے موقع پر ناصرف کل سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے بلکہ وہ ہر سماعت پر عدالت جائیں گے۔