ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 271روپے اضافہ ہو گیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 271روپے اضافہ ہو گیا
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 271روپے اضافہ ہو گیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 271روپے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 50ہزار 606روپے سے بڑھ کر 50ہزار 877روپے ہو گئی ہے ۔

ٹیلی نار اور بیکن ہاوس نے مل کر ایسا عالمی ریکارڈ بنا لیا کہ جان کر ہر پاکستانی خوش ہو جائے گا

ویب سائٹ فاریکس ڈاٹ پی کے کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں233روپے اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت 43ہزار 432روپے سے بڑھ کر 43ہزار 665روپے ہو گئی ہے ۔

مزید : بزنس