قطر سے اسلام آباد آنے والی جہاز کے واش روم سے منشیات برآمد، پائلٹ کا جہاز اڑانے سے انکار

قطر سے اسلام آباد آنے والی جہاز کے واش روم سے منشیات برآمد، پائلٹ کا جہاز ...
قطر سے اسلام آباد آنے والی جہاز کے واش روم سے منشیات برآمد، پائلٹ کا جہاز اڑانے سے انکار

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر سے اسلام آباد آنے والی فلائٹ کے واش روم سے منشیات برآمد ہونے پر پائلٹ نے جہاز اڑانے سے انکار کر دیا تاہم قطر ائیرلائن کی جانب سے کلیئرنس ملنے پر پائلٹ نے جہاز اڑانے پر رضامدی ظاہر کر دی۔

ٹیلی نار اور بیکن ہاﺅس نے مل کر گینز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قطر سے اسلام آباد آنے والی فلائٹ کے واش روم سے منشیات برآمد ہوئی جس کے بعد فلائٹ نمبر کیو آر کے پائلٹ نے جہاز اڑانے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ائیرپورٹ سیکیورٹی فورسز (اے ایس ایف) اور اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے کلیئرنس کے باوجود بھی جہاز اڑایا نہ جا سکا تاہم جب قطر ائیرلائن نے جہاز کی کلیئرنس دی تو پائلٹ نے جہاز اڑنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔

مزید : اسلام آباد