سوئٹزرلینڈ میں مسجد پر چھاپہ، امام مسجد سمیت 4 افراد گرفتار
زیورخ (مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی اداروں نے سوئٹزرلینڈ میں ایک مسجد پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران امام مسجد سمیت 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں سیکیورٹی اداروں نے مسجد پر چھاپہ مار ک امام مسجد سمیت 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسجد میں نوجوانوں کو داعش میں شمولت کیلئے بھیجے جانے کا الزام ہے۔