پیپلز پارٹی پریشان ہے کیونکہ تحریک انصاف نے کامیابی سے نوازشریف کو کٹہرے میں پہنچا دیا :نعیم الحق

پیپلز پارٹی پریشان ہے کیونکہ تحریک انصاف نے کامیابی سے نوازشریف کو کٹہرے میں ...
پیپلز پارٹی پریشان ہے کیونکہ تحریک انصاف نے کامیابی سے نوازشریف کو کٹہرے میں پہنچا دیا :نعیم الحق

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پریشان ہے کیونکہ تحریک انصاف نے کامیابی سے نواز شریف کو کٹہرے میں پہنچا دیا ہے ۔

جوڈیشل کمیشن کی بات ہوئی تو اپنے ٹی او آر دینگے ، عمران خان کو بنی گالا سے نیچے اترنے کا کہا تھا : شیخ رشید

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی کے چار مطالبات اپنے کارکنوں کو خاموش کرانے کے لیے ہیں ،حکومت بھی کہتی ہے کہ ان نکات پر غور کررہے ہیں ۔نعیم الحق نے مزید کہا کہ مک مکا سے فیض یاب ہونے والے آج بھی خفیہ رابطوں سے مفاد کھوج رہے ہیں ۔

ٹیلی نار اور بیکن ہاﺅس نے مل کر گینز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

مزید : اسلام آباد