ہم ملک میں سیاسی استحکام کو قائم رکھنا چاہتے ہیں, ایم کیوایم پر امن سیاسی جماعت ہے : فاروق ستار

ہم ملک میں سیاسی استحکام کو قائم رکھنا چاہتے ہیں, ایم کیوایم پر امن سیاسی ...
ہم ملک میں سیاسی استحکام کو قائم رکھنا چاہتے ہیں, ایم کیوایم پر امن سیاسی جماعت ہے : فاروق ستار

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیوایم ایک پر امن سیاسی جماعت ہے،ہم پاکستان میں سیاسی استحکام کو قائم رکھنا چاہتے ہیں۔

پاک فوج کے سربراہ کی تعیناتی ، امریکہ نے دوٹوک موقف دیدیا

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کو اپنے تمام سیاسی دفاتر کھولنے کا حق حاصل ہے،ہمیں امید ہے کہ پرامن سیاسی کارکنان کی گرفتاری کا سلسلہ بھی جلد رکے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم روف صدیقی کوجیل سے رہا ہونے پر مبارکباد دیتے ہیں ،امید ہے سیکٹروں کارکنان اوررہنما بھی جلد رہا ہوجائیں گے۔

مزید : کراچی