پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز9فروری2017 سے شارجہ اوردبئی میں ہوگا،فائنل 7مارچ کو لاہور میں کھیلا جائےگا

پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز9فروری2017 سے شارجہ اوردبئی میں ہوگا،فائنل ...
پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز9فروری2017 سے شارجہ اوردبئی میں ہوگا،فائنل 7مارچ کو لاہور میں کھیلا جائےگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز9فروری2017 سے شارجہ اوردبئی میں ہوگا،ایونٹ کافائنل 7مارچ کو لاہور میں کھیلا جائےگا۔
جیو نیوز کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے،پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز9فروری2017 سے شارجہ اوردبئی میں ہوگاپی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں 5ٹیمیں حصہ لیں گی،ایونٹ کافائنل 7مارچ کو لاہور میں کھیلا جائےگا۔

ٹیلی نار اور بیکن ہاﺅس نے مل کر گینز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

مزید :

کھیل -