پانامہ کیس،وزیر اعظم کے خاندان کی طرف سے نوٹسزکاجواب کل سپریم کورٹ میں جمع کروایا جائے گا

پانامہ کیس،وزیر اعظم کے خاندان کی طرف سے نوٹسزکاجواب کل سپریم کورٹ میں جمع ...
پانامہ کیس،وزیر اعظم کے خاندان کی طرف سے نوٹسزکاجواب کل سپریم کورٹ میں جمع کروایا جائے گا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس میں وزیر اعظم کے خاندان کی طرف سے اپنا جواب کل سپریم کورٹ میں جمع کروایا جائے گا۔

اے آروائی نیوز کے مطابق پانامہ کیس میں وزیر اعظم کے خاندان کی طرف سے اپنا جواب کل سپریم کورٹ میں جمع کروایا جائے گا،تحریک انصاف کا موقف ہے کہ ہمارے ٹی او آرز متحدہ اپوزیشن والے ہی ہیں،ذرائع کا کہنا ہے سپریم کورٹ نے کیس کی پہلی سماعت کے بعد نواز شریف خاندان کو نوٹسز جاری کیے تھے، نواز شریف، حسین نواز،حسن نواز،یم نواز اور کیپٹن(ر) محمدصفدر جواب داخل کروائیں گے،عمران خان،سراج الحق اور شیخ رشید ٹی اور آرز جمع کروائیں گے۔

ٹیلی نار اور بیکن ہاﺅس نے مل کر گینز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

مزید : قومی