سانحہ گڈانی میں غفلت کاجائزہ لوں گا، اعلیٰ سطح کاوفد لے کرگڈانی جارہاہوں: ثناءاللہ زہری

سانحہ گڈانی میں غفلت کاجائزہ لوں گا، اعلیٰ سطح کاوفد لے کرگڈانی جارہاہوں: ...
 سانحہ گڈانی میں غفلت کاجائزہ لوں گا، اعلیٰ سطح کاوفد لے کرگڈانی جارہاہوں: ثناءاللہ زہری

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی بلو چستان ثناءاللہ زہری نے کہا ہے کہ میں سانحہ گڈانی میں غفلت کاجائزہ لوں گا, اعلیٰ سطح کاوفد لے کرگڈانی جارہاہوں.

سب سے پہلے وزیر اعظم کا احتساب ،جوڈیشل کمیشن پانامہ لیکس کا فیصلہ 25دن میں کرے ،کرپشن کے خلاف تحریک منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے :سینیٹر سراج الحق

تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ کوئٹہ سانحے میںجاں بحق ہونے والے تمام افراد کے لواحقین کو معاوضہ دیاجائے گا،میں خود اعلیٰ سطح کاوفد لے کرگڈانی جارہاہوں۔سانحہ گڈانی کی تحقیقات کے لئے اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی بھی بنادی گئی ہے ۔سانحہ میں غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی۔

مزید : کوئٹہ