تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین آپس میں لڑ پڑیں ایک دوسرے کو دھکے، بدنظمی پھیل گئی

تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین آپس میں لڑ پڑیں ایک دوسرے کو دھکے، بدنظمی پھیل ...
تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین آپس میں لڑ پڑیں ایک دوسرے کو دھکے، بدنظمی پھیل گئی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین آپس میں لڑ پڑی ہیں،خواتین نے ایک دوسرے کو دھکے دیے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین آپس میں لڑ پڑی ہیں،خواتین نے ایک دوسرے کو دھکے دیے ہیں،ایک خاتون بہت غصے میں نظر آرہی تھیں جسے دوسر ی خواتین نے سمجھا بجھا کر چپ کرانے کی کوشش کی،خاتون کے اس جھگڑے سے جلسے میں بدنظمی پیدا ہوئی ہے۔

ٹیلی نار اور بیکن ہاﺅس نے مل کر گینز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

مزید : اسلام آباد