کچھ لوگ کپتان کے لئے خطرہ بنے ہوئے ہیں:شاہ فرمان

کچھ لوگ کپتان کے لئے خطرہ بنے ہوئے ہیں:شاہ فرمان
کچھ لوگ کپتان کے لئے خطرہ بنے ہوئے ہیں:شاہ فرمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءشاہ فرمان نے کہا ہے کہ کچھ لوگ کپتان کے لئے خطرہ بنے ہوئے ہیں،عمران خان چوروں کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین آپس میں لڑ پڑیں ایک دوسرے کو دھکے،جلسے میں بدنظمی پھیل گئی

تفصیلات کے مطابق پریڈ گراونڈ میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم پنجاب نہیں بلکہ مسلم لیگ (ن) کے خلاف ہیں،عمران خان اس وقت قوم کی جنگ لڑ رہے ہیں۔تحریک انصاف کے کارکنان گھروں سے نکلے اور مشکل حالات کا بہادری سے مقابلہ کیا۔پرویز خٹک پرجب بھی شیلنگ ہوتی تھی وو ثابت قدم رہتے تھے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے غریبوں کو اپنا حق لینا سکھایا،ہمیشہ ان کے حق میں ہی آواز اٹھائی ہے۔پنجاب کے عوام ہمارے ساتھ ہیں،فضل الرحمان اور اسفند یار ولی حکومت کے ساتھ ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -