ملتان میں سی ٹی ڈی کی کاروائی ،4مبینہ دہشتگرد گرفتار

ملتان میں سی ٹی ڈی کی کاروائی ،4مبینہ دہشتگرد گرفتار
ملتان میں سی ٹی ڈی کی کاروائی ،4مبینہ دہشتگرد گرفتار

  

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی نے بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کے قریب کاروائی کی،4مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلئے گئے۔

عدالتی فیصلہ حکمران خاندان کے حق میں آ گیا تو یوم تشکر کا کیا بنے گا؟وزیر اعظم مستعفی ہو کر اپنی پوزیشن کلئیر کرتے تو اچھا اور باوقار راستہ تھا :منظور وٹو

تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے،ملزمان کو نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید : ملتان