مریم اورنگزیب نے وزیر مملکت اطلاعات ونشریات کا حلف اٹھا لیا

مریم اورنگزیب نے وزیر مملکت اطلاعات ونشریات کا حلف اٹھا لیا
مریم اورنگزیب نے وزیر مملکت اطلاعات ونشریات کا حلف اٹھا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم اورنگزیب نے وزیر مملکت اطلاعات ونشریات کا حلف اٹھا لیا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق مریم اورنگزیب نے وزیر مملکت اطلاعات ونشریات کا حلف اٹھا لیا ہے،صدر ممنون حسین نے مریم اورنگزیب سے ایوان صدر میں حلف لیا۔
واضح رہے کہ مریم اورنگ زیب کو سینیٹر پرویز رشید کے وزارت اطلاعات و نشریات سے استعفے کے بعد وزارت کا قلمدان سونپا گیا ہے۔

ٹیلی نار اور بیکن ہاﺅس نے مل کر گینز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

مزید :

قومی -