وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے موسمی تبدیلیوں کا نوٹس لے لیا، ماہرین کی کمیٹی تشکیل،کل رپورٹ طلب

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے موسمی تبدیلیوں کا نوٹس لے لیا، ماہرین کی ...
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے موسمی تبدیلیوں کا نوٹس لے لیا، ماہرین کی کمیٹی تشکیل،کل رپورٹ طلب

  

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے موسمی تبدیلیوںکا نوٹس لے لیا، صوبے میںبارشوں کی کمی سے نمٹنے اور گیسوں کی بڑھوتری کو روکنے کے اقدامات کیلئے ماہرین کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبے میں بارشوں کی کمی کے باعث ماہرین سے تجاویز لی ہیں،وزیر اعلیٰ پنجاب نے سموگ کے بڑھنے کو روکنے کیلئے ماہرین ایک کمیٹی تشکیل دی ہے،وزیر اعلیٰ نے کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی رپورٹ مکمل کرکے کل پیش کرے۔

ٹیلی نار اور بیکن ہاﺅس نے مل کر گینز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

مزید : لاہور