ہمسایہ ملک میں 8 درندوں کی شوہر کے سامنے اس کی بیگم سے ایسی شرمناک حرکت کہ شیطان بھی منہ چھپانے پر مجبور ہوجائے

ہمسایہ ملک میں 8 درندوں کی شوہر کے سامنے اس کی بیگم سے ایسی شرمناک حرکت کہ ...
ہمسایہ ملک میں 8 درندوں کی شوہر کے سامنے اس کی بیگم سے ایسی شرمناک حرکت کہ شیطان بھی منہ چھپانے پر مجبور ہوجائے

  

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں 8درندوں نے شوہر کے سامنے اس کی بیوی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا کر حیوانیت کی نئی مثال قائم کر دی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون اور اس کا شوہرممبئی کے علاقے امبولی میں ایک خاتون کی مدد سے کرائے پر گھر کی تلاش میں تھے۔ رات ہونے پروہ خاتون انہیں اپنے گھر لے گئی لیکن کچھ ہی دیر بعد وہاں 8ملزمان آ گئے اور شوہر کے سامنے اس کی 28سالہ بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہو گئے۔

پوری دنیا کو غلط راستے پر لگانے کے بعد، اسرائیل نے اپنے ہی ملک میں اس فحش ترین چیز پر پابندی لگادی

واقعے کے بعد میاں بیوی امبولی پولیس سٹیشن گئے اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ ممبئی پولیس کے ترجمان ڈی سی پی اشوک ڈھڈی کا کہنا تھا کہ ”7ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ایک ابھی مفرور ہے۔ اسے بھی جلد حراست میں لے لیا جائے گا۔ ان ملزمان میں سے ایک عادی مجرم ہے اور پہلے بھی جیل جا چکا ہے۔“ رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس