صوابی میں ہم پر بربریت، ظلم اور غنڈہ گردی کی گئی، ہم پر شہبازشریف نے حملہ کیا:پرویز خٹک

صوابی میں ہم پر بربریت، ظلم اور غنڈہ گردی کی گئی، ہم پر شہبازشریف نے حملہ ...
صوابی میں ہم پر بربریت، ظلم اور غنڈہ گردی کی گئی، ہم پر شہبازشریف نے حملہ کیا:پرویز خٹک

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوابی میں ہم پر بربریت، ظلم اور غنڈہ گردی کی گئی، ہم پر شہبازشریف نے حملہ کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کی طرف سے مجھ پر غنڈہ گردی کی گئی ہے،پنجابی میرے دوست ہیں میرا بچپن اور جوانی پنجاب میں گزرا ہے،شہباز شریف نے مجھ پر شیلنگ کروائی ہے،میں سمجھتا ہوں عمران خان اور تحریک انصاف کی فتح ہوئی ہے،میں نے کہا تھا کہ ہم پر شہبازشریف نے حملہ کیا،صوابی میں ہم پر ظلم اور غنڈہ گردی کی گئی۔

ٹیلی نار اور بیکن ہاﺅس نے مل کر گینز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

میں نے شہبازشریف سے کہا کہ اللہ کرے یہ دن آپ پر بھی آئے، ہم پر ایسے حملہ ہوا جسے کشمیر میں ہندو فوج حملہ کررہی ہو،صوابی میں ہم پر بربریت، ظلم اور غنڈہ گردی کی گئی۔

مزید : اسلام آباد