پنجاب بھر میں 183ایڈیشنل سیشن جج تبدیل کردیئے گئے

پنجاب بھر میں 183ایڈیشنل سیشن جج تبدیل کردیئے گئے
پنجاب بھر میں 183ایڈیشنل سیشن جج تبدیل کردیئے گئے

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی ) لاہور ہائی کورٹ نے صوبہ بھر میں183 ایڈیشنل سیشن ججوں کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں، رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ سید خورشید انور رضوی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نعیم احمد کا ڈیرہ غازی خان سے ٹوبہ ٹیک سنگھ،مظہر شفیق کا بہاولپور سے ڈیرہ غازی خان، محمد اعظم رانا کا فورٹ عباس سے نوشہرہ ورکاں ، افتخار احمد کا فیصل آباد سے لاہور، خورشید احمد انجم کا بہاولپور سے رحیم یار خان، سید فیصل رضا گیلانی کا احمد پور مشرقی سے دیپالپور، حسنین قادر کا لاہور سے ڈی جی خان، محمد کاشف کا چنیوٹ سے جھنگ، خضر حیات کا یزمان سے ڈی جی خان، علی رضا کا فیصل آباد سے راولپنڈی، میاں مسعود حسین کا خیر پور ٹامیوالی سے رحیم یار خان، محمد رمضان کا جڑانوالہ سے اوکاڑہ، محمد مسعود حسین کا بھکر سے فیصل آباد، عبدالغفار کا تاندلیانوالہ سے لاہور، محمود ہارون خان کا جڑانوالہ سے دیپالپور، محمد طارق کا منکیرہ سے سرگودھا، ساحر اسلام کا لاہور سے عارفوالہ، محمد جمیل کا چنیوٹ سے کمالیہ، خالد محمود بھٹی کا گوجرانوالہ سے ننکانہ صاحب، ذوالفقار علی کا گجرات سے سرگودھا، سید داور ظفر علی کا قصور سے اوکاڑہ، سرفراز علی کا لاہور سے ظفر وال، زبیر شہزاد کیانی کا کھاریاں سے پنڈ دادنخان، منصور احمد قریشی کا فیصل آباد سے جڑانوالہ، سید علی عمران کا وزیر آباد سے نارووال، گلزار احمد خالد کا لاہور سے راولپنڈی، قمر الزمان کا جھنگ سے بھلوال، ارشد محمود کا فیصل آباد سے بھلوال، محمد الطاف کا گوجرانوالہ سے دیپالپور، محمد شریف کا تاندلیانوالہ سے سیالکوٹ، سید ضیغم عباس رضوی کا کبیر والہ سے ملتان، محمد اکرم شیخ کا تاندلیانوالہ سے جڑانوالہ، ندیم انور چودھری کا لاہور سے پسرور، محمد آصف کا سمندری سے لاہور، محمد نوید اقبال کا لاہور سے کھاریاں، صداقت اللہ خان کا گوجرانوالہ سے منکیرہ، محمد ارم ایاز کا گوجرانوالہ سے بھلوال، شہباز حسین کا گوجرانوالہ سے لاہور، رائے لیاقت علی کھرل کا وزیر آباد سے لاہور، محمد مظہر سلیم کا لاہور سے سیالکوٹ، ہمایوں سعید کا گجرات سے گوجرانوالہ، محمد اسلم گوندل کا گجرات سے گجرخان، محمد ریاض کا لاہور سے تاندلیانوالہ، محمد علی کا کھاریاں سے گوجرانوالہ، ملک علی ذوالقرنین اعوان کا سرائے عالمگیر سے چکوال، رفاقت علی قمر کا لاہور سے کبیر والہ، خالد محمود چیمہ کا پنڈی بھٹیاں سے بہاولنگر، محمد عمر کا لاہور سے چنیوٹ، اقلیم رضا کا اوکاڑہ سے عارفوالہ، اشفاق احمد کا جھنگ سے شیخوپورہ، محمد ایاز کا احمد پور سیال سے رحیم یار خان، ارشد اقبال کا پنڈ دادنخان سے گجرات، محمد ظفر اقبال سیال کا لاہور سے ملتان، طارق محمود باجوہ کا ملتان سے شجاع آباد، محمد ظفر اقبال کا لاہور سے میاں چنوں، محمد یونس عزیز کا قصور سے ساہیوال، ممتاز احمد کا میاں چنوں سے اوکاڑہ، محمد عاصم کا کبیر والہ سے وہاڑی، محمد اصغر خان کا لاہور سے پھالیہ، محمد ضیاءالطارق کا خوشاب سے میانوالی، شاہد بشیر کا احمد پور ایسٹ سے لاہور ، انجم رضا سید کا لاہور سے وزیر آباد، محمد اشرف کا شجاع آباد سے یزمان، شاہدہ سعید کا لاہور سے قصور، افتخار حسین کا وزیر آباد سے گجرات، محمد یاسر عرفات کا جتوئی سے روجھان، حسن احمد کا شجاع آباد سے پاکپتن شریف، محمد ندیم کا لاہور سے سیالکوٹ، عبدالرحمن کا پھالیہ سے وزیر آباد، مبشر ندیم خان کا لاہور سے پنڈی بھٹیاں، محمد عرفان انجم کا راولپنڈی سے لاہور، سید اظہر علی جعفری کا اوکاڑہ سے ساہیوال، حامد حسین کا لاہور سے ننکانہ صاحب، ناصر جاوید رانا کا لاہور سے تاندلیانوالہ، ندیم عباس کا لاہور سے احمد پور سیال، محمد بلال بیگ کا علی پور سے احمد پور ایسٹ، عامر شہباز میر کا لاہور سے جڑانوالہ، محمد سعید رضا کا دیپالپور سے ملتان، ملک شفیق احمد کا لاہور سے گوجرہ، محمد عباس کا رحیم یار خان سے علی پور، میاں جاوید اکرم بیٹو کا لاہور سے فیروز والہ، نسیم احمد ورک کا لاہور سے جڑانوالہ، عبدالرحمن کا لاہور سے کوٹ ادوو، اظہار الحق کا لیہ سے جامپور، آصف بشیر کا منڈی بہاءالدین سے لاہور، محمد رمضان کا ملتان سے جتوئی، خاور رشید کا میانوالی سے خیر پور ٹامیوالی، محمد آصف کا ملتان سے میلسی، ملک شبیر احمد کا دیپالپور سے لاہور، نذر حسین کا مظفرگڑھ سے فورٹ عباس، نوید احمد کا مظفر گڑھ سے ملتان، محمد صلابت جاوید کا کوٹ ادوو سے راجن پور، منظر علی گل کا ننکانہ صاحب سے ٹیکسلا، شہزاد حسین کا سانگلہ ہل سے تاندلیانوالہ، محمد افضل فہیم کا نارووال سے لاہور، سید علی عباس کا ظفر وال سے دیپالپور، محمد ندیم شوکت کا اوکاڑہ سے بوریوالہ، محمد سعید رفیق کا اوکاڑہ سے لاہور، گل عباس کا اوکاڑہ سے لاہور، طارق جاوید کا دیپالپور سے فیصل آباد، عرفان حیدر کا دیپالپور سے سرائے عالمگیر تبادلہ کر دیا کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق طارق ایوب کا ساہیوال سے دیپالپور، محمد سلیم کا پاک پتن شریف سے دیپالپور، شاکر حسین کا عارف والا سے گوجرانوالہ، حاشر احمد کا رحیم یار خان سے مظفر گڑھ، محمد عاشق کا راولپنڈی سے شکرگڑھ ، محمد زبیر کا خان پور سے ساہیوال ، محمد اکرم کا خان پور سے راجن پور، سجاد حسن خان کا راجن پور سے راولپنڈی ،عدنان مشتاق کا خان پور سے لاہور ،حیدر امین کا جام پور سے شجاع آباد،زاہد اقبال کا راولپنڈی سے سرگودھا، محمد اشرف کا راولپنڈی سے کھاریاں ، عبدالجبار کا راولپنڈی سے بھلوال ، ظفر اللہ خان کا ٹیکسلا سے لیہ، باسط علیم کا ٹیکسلا سے راولپنڈی ، رانا شاہد ضمیر کا گوجر خان سے لاہور ، محمد طارق کا ساہیوال سے میلسی ، افشاں اعجاز کا ساہیوال سے لاہور ،احمد اقبال کا ساہیوال سے سمندری ،عتیق الرحمن کا سرگودھا سے کبیر والا، ندیم حسین کا سرگودھا سے فیصل آباد ،احمد مجاہد شیر دل کا سرگودھا سے لاہور ، عبدالحق کا بھلوال سے لاہور، محمد حیات کا بھلوال سے لاہور، عدنان طارق کا شیخوپورہ سے ملک وال، سمعیہ اسد کا فیروزوالا سے پتوکی ، فہیم سلیمی کا سیالکوٹ سے لاہور، افضال بٹ کا سیالکوٹ سے لاہور، شوکت کمال کا سیالکوٹ سے پتوکی ، اقبال ڈوگر کا کمالیہ سے میاں چنوں ،عارف محمود خان کا گوجرہ سے شیخوپورہ ،محمد یاسر کا وہاڑی سے ملتان ، محمد شبیر کا بورے والا سے عارف والا، خالد اسحاق کا میلسی سے احمد پور شرقیہ ، نعیم احمد کا سیالکوٹ سے میلسی ، وجاہت حسین کا شکر گڑھ سے ساہیوال، اعجاز بٹ کا لاہور سے منڈی بہاﺅالدین ،رائے محمد خان کا لاہور سے شاہ کوٹ ، انواراللہ کا پتوکی سے لاہور، حافظ رضوان کا ٹوبہ ٹیک سنگھ سے اوکاڑہ، خالد سعید کا میاں چنوں سے فیصل آباد، محمد اعجاز کاچشتیاں سے فیصل آباد ،شکیل سپرا کا میسلی سے فیصل آباد، نادیہ اکرام کا لاہور سے راولپنڈی ،غلام مرتضیٰ اوپل کا علی پور سے لاہور، احمد ارشد کا راولپنڈی سے لیہ، صفدر اقبال کا کہروڑ پکہ سے اوکاڑہ، طارق محمود سے شیخوپورہ سے ساہیوال ،جاوید اقبال بوسال کا راولپنڈی سے تلہ گنگ ، واجد منہاس کا جھنگ سے لاہور، محمد عرفان نسیم کا راولپنڈی سے لاہور ،محمد یار گوندل کا لاہور سے ٹیکسلا، غلام شبیر حسین کا تونسہ شریف سے قصور، آصف رانا کاصادق آبادسے لاہور ، جہانگیر علی کا رحیم یار خان سے بہاولپور، سرفراز حسین کا جڑانوالہ سے فیصل آباد، عبدالرحمن کا شورکوٹ سے لاہور ، خادم حسین کا جہانیاں سے سانگلہ ہل ، جلیل احمد کا روجھان سے جہانیاں تبادلہ کیا گیا ہے ،محمود اعظم کا فیصل آباد سے وزیر آباد، نور محمد بسمل کا گجرات سے راولپنڈی، محمد عارف مجاہد کا تلہ گنگ سے لاہور، غفار مہتاب کا مظفر گڑھ سے خوشاب، سید سجاد ظفر کا دنیا پور سے خانپور، رانا عبدالحکیم کا بہاولپور سے خانپور، چودھری محمد انوار الحق کا احمد پور ایسٹ سے صادق آباد، صابر سلطان کا بہاولنگر سے ہارون آباد، محمد یونس لار کا ڈی جی خان سے بہاولپور، محمد جہانگیر اشرف کا ڈی جی خان سے رحیم یار خان، محمد فواد عارف کا ڈی جی خان سے علی پور، جاوید اقبال شیخ کا لیہ سے راولپنڈی، ممتاز احمد کا ملتان سے گجرات، سعید احمد خان کا بہاولپور سے کہروڑ پکا، شہباز احمد کا ملتان سے ڈی جی خان، خضر حیات گوندل کا ٹوبہ ٹیک سنگھ سے گوجرانوالہ، رضوان الحق کا پسرور سے لاہور، اختر حسین کلیار کا میلسی سے صادق آباد، محمد وارث جاوید کا پتوکی سے گوجرانوالہ، علی نواز کا عارف والہ سے چنیوٹ، میاں مدثر عمر بودلہ کا ساہیوال سے بہاولنگر تبادلہ کر دیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق تمام جوڈیشل افسران کو 7 نومبر تک اپنے نئے دفاتر کا چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : لاہور