کشمیرکے مسئلے کوفوری طورپرحل کرنےکی ضرورت ہے: ڈاکٹر ملیحہ لودھی

کشمیرکے مسئلے کوفوری طورپرحل کرنےکی ضرورت ہے: ڈاکٹر ملیحہ لودھی
کشمیرکے مسئلے کوفوری طورپرحل کرنےکی ضرورت ہے: ڈاکٹر ملیحہ لودھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ کشمیرکے مسئلے کوفوری طورپرحل کرنےکی ضرورت ہے۔
جیو نیوز کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان استصواب رائے کےمطابق مسئلہ کشمیر کے فوری حل کے موقف پر قائم ہے،کشمیریوں کی نئی نسل آزادی کا مطالبہ کررہی ہے،مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں،عالمی قوانین کے مطابق حل کیاجائے،کشمیرکے مسئلے کوفوری طورپرحل کرنےکی ضرورت ہے،جنوبی ایشیا میں امن مسئلہ کشمیرکے حل تک قاَئم نہیں ہوسکتا۔

ٹیلی نار اور بیکن ہاﺅس نے مل کر گینز ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

مزید :

قومی -