نشتر ہسپتال کی اکلوتی ایم آر آئی مشین 10 روز سے خراب‘ مریض نجی مراکز سے مہنگے داموں ٹیسٹ کروانے پر مجبور

نشتر ہسپتال کی اکلوتی ایم آر آئی مشین 10 روز سے خراب‘ مریض نجی مراکز سے مہنگے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں گذشتہ دس دن سے اکلوتی خراب ایم آر آئی مشین تاحال چالو نہ ہوسکی جسکی وجہ سے مریضوں کو ٹسٹ کروانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے مریض نجی سنٹروں میں مہنگے داموں ایم آر آئی ٹسٹ کروانے پر مجبور ہوچکے ہیں جبکہ نشتر انتظامیہ کا کہنا ہے(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

کہ مریضوں کے رش کی وجہ سے ایم آر آئی مشین خراب ہوجاتی ہے جسکی مرمت کروائی جارہی ہے آئندہ دو یا تین روز میں مرمت کے بعد مشین کو مریضوں کے لیے چالو کردیا جائیگا۔
ایم آر آئی مشین