لاہور سے پشاور کیلئے ٹرین کے کرایوں میں کمی کا اطلاق بدھ سے ہوگیا،ترجمان
اسلام آباد(صباح نیوز)ریلوے کے وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے لاہور سے پشاور کیلئے ٹرین کے کرایوں میں کمی کے نئے پیکج کا اعلان کیا ہے ۔ریلوے کے ترجمان کے مطابق کرایوں میں کمی کا اطلاق بدھ سے ہوگیا ہے۔
کرایوں میں کمی
