احسان اللہ قائمہ کمیٹی حج و عمرہ لاہور چیمبر آف کامرس کے کنوینرمقرر
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے سابق چےئرمین ٹریول ٹریڈ کی نامور شخصیت الحاج احسان اللہ قائمہ کمیٹی حج و عمرہ لاہور چیمبر آف کامرس کے کنوینر مقرر،چیمبر آف کامرس کی ٹریول اینڈ ٹوارزم کمیٹی کے ممبر بھی ہوں گے ان کو یہ دوبارہ ذمہ داری ان کی ٹریول ٹریڈ کے لیے شاندار خدمات پر دی گئی ہے ۔
