قائد اعظم ؒ یونیورسٹی دوبارہ کھل گئی

قائد اعظم ؒ یونیورسٹی دوبارہ کھل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی قائد اعظمؒ یونیورسٹی دوبارہ کھل گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے نوٹس لینے کے بعد وائس چانسلر نے گزشتہ روز یونیورسٹی کھولنے کا اعلان کیا تھا۔گزشتہ روز وائس چانسلرقائد اعظم یونیورسٹی ڈاکٹر جاوید اشرف نے کہا تھا کہ ضلعی انتظامیہ سے رابطے میں ہیں اب یونیورسٹی کھول دی گئی۔

مزید :

صفحہ آخر -