پشاور ،لوکل کونسل بورڈ کے 11 ملازمین تاحال پروموشن سے محروم
پشاور( کرائمز رپورٹر)لوکل کونسل بورڈ کے پی یو جی ایف بی پی ایس 11 کے ملازمین کے 7سات سال تک اپ گریڈیشن اور پرموشن نہ ہونے پر مایوسی کا شکار ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق لوکل کونسل بورڈکے پی یو جی ایف بی پی ایس 11 کے ملازمین مایوسی کا شکار ہوگئے ا س حوالے سے لوکل کونسل بورڈ کے ملازمین نے کہاکہ گذشتہ 7 سالوں سسے اب تک اپ گریڈیشن اور نہ ہی پرموشن ملی ہے جب کہ حال ہی میں گریڈ 16 سے لیکر گرید 19 تک کے ملازمین کو سلیکشن بورڈ نے پرموشن دی اور گریڈ 11 کو نظر انداز کیا گیا لہذا احکام بالاسے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ بی پی ایس گیارہ کی پرموشن بھی جلد نمٹائے تاکہ انکی بے چینی اورخدشات دور ہوسکی۔
