حاجی نیک نعیم بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

حاجی نیک نعیم بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں خارکے معروف سماجی شخصیت حاجی نیک نعیم بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوہائی سکول خارکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم سلیم خان ،فضل نعیم خان ،انجینئراقبال خان ،ارشادخان اورہمایوں خان کے والدجبکہ عارف خان ریلوے کے انجنےئر فرحت علی خان ،نثارخان کے چچاتھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی ۔