عمران خان پنجاب اورسندھ کے 9 مقامات پر جلسوں سے خطاب کرینگے
لاہور( این این آئی)پی ٹی آئی ترجمان کے مطاب عمران خان9نومبر کو رحیم یار خان ،12نومبر کو ننکانہ صاحب،15نومبر کو ساہیوال،16کو جہلم، 19 نومبر کو منڈی بہاؤ الدین،21نومبر کو لاڑخانہ ،24کو فیصل آباد،25کو گوجرانوالہ جبکہ 27نومبر کو قصورمیں جلسے سے خطاب کریں گے۔ پی ٹی آئی کی قیادت نے پارٹی ذمہ داران کو انتظامات او ر جلسوں کی کامیابی کے لئے ٹاسک سونپ دیا ہے ۔
جلسے،خطاب
