کالا پتھر پینے والی لڑکی نشتر میں دم توڑ گئی
ملتان(کرائم رپورٹر) ضلع مظفر گڑھ کی رہائشی 16 سالہ مہوش رحیم نامی لڑکی نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر کالا پتھر پی لیا جسے تشویشناک حالت میں نشتر ہستپال میں لایا گیا(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
جو جانبر نہ ہوسکی نشتر چوکی پولیس نے کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔
