’’ پاکستان سمیت اقوام متحدہ کے تمام ممبران ممالک کو صحافیوں کے آزادیء اظہاررائے کے حقوق کو یقینی بنانا چاہئے‘‘ آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن

’’ پاکستان سمیت اقوام متحدہ کے تمام ممبران ممالک کو صحافیوں کے آزادیء ...
’’ پاکستان سمیت اقوام متحدہ کے تمام ممبران ممالک کو صحافیوں کے آزادیء اظہاررائے کے حقوق کو یقینی بنانا چاہئے‘‘ آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صحافیوں کے خلاف جرم کے خاتمے کیلئے بین الاقوامی دن کے موقع پر آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان سمیت اقوام متحدہ کے تمام ممبران ممالک کو صحافیوں کے آزادیء اظہاررائے حقوق کا تحفظ یقینی بنانا چاہئے ۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں شامل ہونے کے بعد آسٹریلیا صحافیوں کے لئے محفوظ اور قابل اطمینان ماحول فراہم کرنے کی ضرورتوں پر زور دے گاتاکہ وہ اخلاقی طور پر اپنی ذمہ داریاں آزادی سے بہتر انجام دے سکیں.

مزید :

اسلام آباد -