موٹروے پر پھنسے وہ 50 افراد جنہیں ہیلی کاپٹر پر لاہور پہنچا دیا گیا کیونکہ۔۔۔

موٹروے پر پھنسے وہ 50 افراد جنہیں ہیلی کاپٹر پر لاہور پہنچا دیا گیا کیونکہ۔۔۔
موٹروے پر پھنسے وہ 50 افراد جنہیں ہیلی کاپٹر پر لاہور پہنچا دیا گیا کیونکہ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حافظ آباد (ویب ڈیسک)حافظ آباد میں احتجاج کے باعث چونتڑہ کے مقام پر موٹروے ایم ٹو پر پھنسے سکھ یاتریوں کو گزشتہ روز ہیلی کاپٹر کے ذریعے لاہور پہنچایا گیا۔ انگلینڈ سے آئے سکھ یاتریوں کی تعداد 50 سے زائد تھی۔ پاکستان آرمی نے ہیلی کاپٹر پر مہمانوں کو لاہور پہنچایا۔