”گھر والے شادی بھی نہیں کر رہے اور عزت تو۔۔۔“ نوجوان شہری کھمبے پر کیوں چڑھ گیا؟ ایسی وجہ سامنے آ گئی کہ ہر کوئی ہنسی سے بے حال ہو جائے

”گھر والے شادی بھی نہیں کر رہے اور عزت تو۔۔۔“ نوجوان شہری کھمبے پر کیوں چڑھ ...
”گھر والے شادی بھی نہیں کر رہے اور عزت تو۔۔۔“ نوجوان شہری کھمبے پر کیوں چڑھ گیا؟ ایسی وجہ سامنے آ گئی کہ ہر کوئی ہنسی سے بے حال ہو جائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(ویب ڈیسک )بیماری اور اہلخانہ کے رویہ سے دلبرداشتہ نوجوان بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، شہریوں نے خودکشی کی کوشش ناکام بنادی، تفصیلات کے مطابق منیر آباد گلی نمبر 9کا رہائشی مرگی کامریض رضوان گزشتہ روز اپنے محلہ میں بجلی کے پول پر چڑھ گیا اور یہ کہتے ہوئے چھلانگ لگانے کی کوشش کی کہ وہ بیمار ہے اور گھروالے نہ عزت کرتے ہیں اور نہ ہی شادی کرتے ہیں ،شہریوں نے پولیس کو اطلاع دی جس نے موقع پر پہنچ کر اسے سمجھا کر اتار لیا اورحراست میں لے کر کارروائی شروع کردی گئی۔