انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کا اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کا اضافہ
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کا اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ،انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کا اضافہ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس میں 158 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر 132 روپے 60 پیسے کا ہے،مارکیٹ میں10 کروڑ شیئرز کے سودے ہوچکے ہیں،پاکستانی شیئرز بازار میں خریداری کا رجحان ہے۔

100 انڈیکس 311 پوائنٹس اضافے سے 42027 پر پہنچ گیا،100 انڈیکس 42 ہزارپوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران انڈیکس 41875 پر ہے۔