رستم میں ایک سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق

رستم میں ایک سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق

  



رستم(نمائندہ پاکستان) رستم میں ایک سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق۔ ریسکیوذرائع کے مطابق رستم کے نواحی علاقہ بھائی خان سٹاپ کے قریب نوشیر علی کا ایک سالہ بچہ گھر کے اند ر پانی سے بھرے بالٹی میں گر گیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122جائے وقوعہ پر پہنچ کر متاثرہ بچے کو ٹائپ ڈی ہسپتال شہباز گڑھی منتقل کردیا جہاں پر ڈاکٹروں نے بچے کی موت کی تصدیق کر دی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...