محکمہ اطلاعات کے ساجد خان کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں
پشاور(سٹاف رپورٹر)نظامت جنرل اطلاعات خیبر پختونخوا کے اہلکار ساجد خان ولد محمد اسحاق کی والدہ محترمہ جمعتہ المبارک کے روز انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ سفید سنگ روڈ پوٹھوار پایاں ورسک روڈ پشاور میں جمعہ کی رات کو ادا کر دی گئی۔ جس میں عمائدین علاقہ اور دوست احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔